ناحق پرست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو سچ کو نہ مانے؛ مراد : خدا کو نہ ماننے والا، دہریہ، کافر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو سچ کو نہ مانے؛ مراد : خدا کو نہ ماننے والا، دہریہ، کافر۔